the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد نے یو پی اسمبلی الیکشن کے نتائج میں ووٹنگ مشینوں کے ذریعہ گڑبڑ جانے کا الزام لگایا اور ریاست میں ووٹوں کی پرچی کے ذریعہ الیکشن کرانے کا چیلنج دیتے ہوئے دعوی کیا کہ اس مرتبہ بی جے پی سو سیٹوں پر



سمٹ جائے گی۔مسٹر آزاد نے انتخابی اصلاحات پر ایوان میں بجٹ میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ ای وی ایم میں گڑبڑ کرنا ممکن ہے اور اس کے ذریعہ انتخابی نتائج تبدیل کئے جارہے ہیں۔انہوں نے اترپردیش میں جس پارٹی کو 100 سیٹیں بھی نہیں مل رہی تھیں وہ 300 کی حد پار کرگئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.